پارلیمنٹ کی جامع مسجد میں صادق سنجرانی کے بھائی کیلئے قرآن خوانی

January 15, 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پارلیمنٹہائوس کی جامع مسجد میںچیئرمین سینٹصادق سنجرانی کے بھائی سالار خان سنجرانی کے انتقال پر نماز جمعہ سے قبل قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔سپیکر اسد قیصر ، ڈپٹی سپیکر ، قومی اسمبلی ، سینٹارکان اور وفاقی وزراء نے شرکت کی ۔ خطیب امام قاری احمد الرحمٰن نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی ۔