لنک روڈ سے ملنے والی لاش کی شناخت متوفی خواجہ سرا یا خاتون نہیں، مرد تھا، ڈاکٹرز

January 16, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے سے ملیر کینٹ کے لیے جانے والے لنک روڈ سے عورت کے بھیس میں ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، ڈاکٹرز کے مطابق وہ خواجہ سرا یا خاتون نہیں بلکہ مرد تھا جسے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا۔