ہاکی تربیتی کیمپ جاری، ہیڈ کوچ نے ذمے داری سنبھال لی

January 20, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایشیا کپ کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔نئے ہیڈ کوچ ڈچ کوچسیگفرائیڈ ایکمین نے کیمپ جوائن کرلیا۔ کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر صبح اور شام دو سیشن میں ٹریننگ کرائی جارہی ہے۔ کیمپ میں تاحال جن چار کھلاڑیوںعلی شان، غضنفر علی، عبیداللہ بھٹو اور شاہ زیب نے رپورٹ نہیں کی ہے۔