کوئٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سرکلر کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بابت محکمہ ماہی گیری پیر 24جنوری دن 12بجے کمیٹی روم میں ہوگا۔