فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک

January 21, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جمالی گوٹھ بلال مسجد کے قریب فائرنگ کے واقع میں 32 سالہ صادق علی ہلاک ہو گیا،پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی، ساتھیوں کیساتھ ملکر چوریاں بھی کرتا تھا،مقتول کو کمر میں گولی ماری گئی ہے ۔