اہلیہ اور تین بچوں کے قاتل کو 4 مرتبہ سزائے موت

January 21, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم منان عرف بنگالی کو الزام ثابت ہونے پرچار مرتبہ سزائے موت سنادی، ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے،عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دو ملزمان آصف اور یوسف کو بری کردیا۔