سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ اور ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کیلئے دعائے صحت کی اپیل

January 21, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ شدید علیل ہونے کی وجہ سے مقامی اسپتال میں داخل ہیں،اہل خانہ نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے اپیل کی ہے،علاوہ ازیں ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کا دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے آپریشن ہوا ہے،انہوں نے پرستاروں سےدعائے صحت کی اپیل کی ہے۔