فرانس نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پہننے پر پابندی لگا دی

January 21, 2022

پیرس (جنگ نیوز )فرانس کی سینٹ نے حجاب پہن کرکھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پرپابندی کی قرارداد منظورکرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حجاب پرپابندی کے حق میں 160 اورمخالفت میں 143 ووٹ ڈالے گئے۔