کورنگی میں سوئی گیس سے محروم شہریوں کا احتجاج

January 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کورنگی میں مسلسل سوئی گیس سے محروم رہنے پر ضلع کورنگی کی عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلنے والے راستوں کو بلاک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفاترکا گھیراؤکیا۔