• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن بھٹو چوک کے قریب فائرنگ سے 40 سالہ شموم ولد شوکت زخمی ہوگیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا اللہ والا ٹاؤن فضل الہیٰ روڈ پر تیز دھار آلے کے وار سے 24 سالہ حارث ولد ندیم زخمی ہوگیا ، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید