• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یومِ ذہنی صحت، کراچی نفسیاتی اسپتال کے تحت سیمینار کا انعقاد

کراچی(جنگ نیوز ) عالمی یومِ ذہنی صحت 2026 کی مناسبت سے کراچی نفسیاتی ہسپتال نے ایک خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا، جس میں شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ممتاز ڈاکٹرز، طبی ماہرین، میڈیا نمائندگان اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار کے مہمانانِ خصوصی میں ڈاکٹر اقبال آفریدی، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور دیگر تھے ، ماہرِ نفسیات اور مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی نفسیاتی ہسپتال ڈاکٹر سید عبدالرحمٰن نے خطاب میں پاکستان میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی موجودہ صورتحال، ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی کی ضرورت ہے، انہوں نے بروقت تشخیص و علاج اور معاشرے میں ذہنی بیماریوں سے وابستہ منفی رویوں کے خاتمے پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید