• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ رئیس گوٹھ میں واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد 40 سالہ مجاہد ولد جام داد خان اور 16سالہ حماد ولد ثاقب زخمی ہو گئے،بلدیہ حب ریور روڈ بکرا پیڑی کے قریب بس کی ٹکر سے راہگیر 55سالہ وسیم گل ولد رحمت گل شدید زخمی ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید