ایک شخص نے مبینہ پھندا لگاکر خودکشی کرلی

January 26, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود مکان نمبر492میں ایک شخص نے گلے میں پھندا لگاکرمبینہ خود کشی کرلی۔