ملک جاوید خان کا انتقال

January 26, 2022

پنڈی گھیب(نمائندہ جنگ)پنجاب پولیس کے اہلکار ملک ممارز خان کے بھائی ملک جاوید خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بدھ صبح ساڑھے دس بجے آبائی قبرستان سورگ تحصیل پنڈی گھیب میں ادا کی جائے گی ۔