ایران کے مبینہ جوہری ہتھیار تیار کرنے والے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ
بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران نے اس مقام کو جدید دھماکہ خیز مواد کی تیاری اور حساس تجربات کے لیے استعمال کیا، جو مبینہ طور پر عماد منصوبے کا حصہ تھے۔ ۔