• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ‘ بڈسکیورٹی کے اختیارات ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) کو تفویض

ملتان(سٹاف رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نے ریلیز آف بڈسکیورٹی (Bid Security) کے اختیارات ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) کو تفویض کر دئیے ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق اس فیصلے سے محکمہ صحت کے خریداری اور ٹینڈرز سے متعلق معاملات میں اختیارات کے استعمال کا دائرہ کار واضح ہو گیا ہے۔ فیصلے سے متعلق نوٹیفکیشن کی نقول پنجاب کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، میڈیکل کالجز کے پرنسپلز، خودمختار طبی اداروں کے سربراہان، ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈائریکٹر آئی ٹی و دیگر متعلقہ افسران کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔
ملتان سے مزید