• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں،مقدمات درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ،پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔ خوشی محمد کی موٹرسائیکل‘ ریاض کی بکری، علی عزیز کا موبائل ، شریف کے پنکھے وغیرہ ،غلام علی کی بکریاں ارشد حسین کی نقدی دیگر سامان ، کنور کی نقدی 60ہزار ، قیصر کی ایل ای ڈی ، اجمل کا موبائل اکمل کی لائٹس ، احمد نواز کا موبائل،شہزاد اور وقار انیس کی موٹرسائیکلیں چوری ،جبکہ شعبان کی والدہ سے دو نامعلوم مسلح ملزمان کانوں سے بالیاں اتار کر فرار ہوگئے اور تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے ریاض کی نقدی مسلح ڈاکو چھین کر لے گئے ۔
ملتان سے مزید