• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان کا پیچھا کرنیوالا اہلکار حادثے میں زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) قاسم پور نہر پر پولیس نے ناکہ کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کی بجائے تیزرفتاری سے بھاگ نکلے جن کا پیچھا کرتے ہوئے اہلکار اکرام اور قمر کی موٹرسائیکل سلپ ہوگئی جس کے نتیجے میں قمر کے چوٹیں آئی جسے ساوتھ پنجاب ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید