• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ڈھورے والہ میں امتیاز الیکٹریشن کا کام کررہا تھا کہ اچانک کام کے دوران کرنٹ لگا جو موقع پر ہی چل بسا ۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔
ملتان سے مزید