یوسف رضا گیلانی کا دورہ مظفر گڑھ

January 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مظفر گڑھ کا دورہ کیا اور پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد سیال کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دلہا دلہن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعائیں دیں تقریب میں سیاسی سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔