• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر ہسپتال میں چل بسی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون نشتر ہسپتال میں چل بسی ۔ بی زیڈ پولیس کو واجد حسین نے بتایا کہ میرے کزن قمر عباس کی اہلیہ نے گھریلو ناچاقی پر گندم والی گولیاں کھالی تھیں جسے حالت غیر ہونے پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئی ۔
ملتان سے مزید