• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر ملتان کا نشتر روڈپر جاری ترقیاتی سکیم کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے نشتر روڈ پر جاری ترقیاتی سکیم کا دورہ کیا اور واسا حکام سے منصوبے کی پیش رفت، تعمیراتی سرگرمیوں اور معیارکا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے اور اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اسے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی مشکلات سے جلد از جلد نجات مل سکے۔
ملتان سے مزید