• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی طبیعت خراب، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی طبیعت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل‘ ڈسٹرکٹ جیل میں تھانہ مظفر گڑھ میں درج مقدمہ نمبر 376/25کا قیدی طلحہ کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جسے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا ڈاکٹرز کے مطابق مذکورہ قیدی کو گردن توڑ بخار بتایا گیا ہے۔
ملتان سے مزید