راشد خان اور رحمان ﷲ کراچی پہنچ گئے

January 27, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) افغانستان کے راشد خان اور رحمان ﷲگُرباز پی ایس ایل میں شرکت کیلئے دوحاسےکراچی پہنچ گئے، راشد خان لاہور قلندرز اور رحمان اللہ گُرباز اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔