ویوین رچرڈ زآج کراچی پہنچیں گے

January 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے شہرہ آفاق بیٹسمین اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمنٹور سر ویوین رچرڈز جمعے کو کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔گذشتہ سال کورونا کی وجہ سے وہ ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔