• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حا دثہ میں ایک جاں بحق، دو زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ شالیمار کے علا قے میں تیزرفتا ر سرکاری گاڑی نے موٹرسائیکل سوار اجمیر ضیاکو ٹکرمار دی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ،جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔گاڑی میں سوار تینوں افراد اور کار کو تھانہ شالیمار منتقل کردیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید