شور کوٹ پولیس مقابلے کا زخمی پولیس اہلکار نشتر ہسپتال منتقل

January 28, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)شور کوٹ پولیس مقابلے کا زخمی پولیس اہلکار نشتر ہسپتال منتقل‘ کانسٹیبل طاہر عباس کو تشویشناک حالت میں لایا گیاکانسٹیبل کے جسم پر دو گولیاں لگی ہیں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں شور کوٹ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا ۔