• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی وزیرکی جیل میں طبیعت خراب،اسپتال منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیرحراست رکن اسمبلی علی وزیرکو جیل میں طبعیت خراب ہو نے کے باعث اسپتال لیجایا گیا ہے۔