• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے قیمتی دھات چوری کرنے والے 2 ملزمان ارشد اور سدھیر کو گرفتار کرکے مشینری سے 542 گرام چاندی ،تانبہ کے قیمتی آلات برآمد کرلیئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید