• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصار احمد شیخ کے انتقال پر خالد مقبول کا اظہار تعزیت

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملیر ٹاؤن الیکشن سیل کے جوائنٹ انچارج اور سابق ٹاؤن ناظم ملیر ٹاؤن انصار احمد شیخ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید