• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیر العمل ٹرسٹ کے تحت نواں سالانہ دورہ قرآن

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیر العمل ٹرسٹ کے تحت مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں نواں سالانہ دورہ قرآن یکم تا 29 رمضان المبارک بعد نماز فجر منعقد ہوگا ، یکم تا 15 رمضان تلاوت کے بعد حجت الا سلام والمسلمین مولانا کاظم عباس نقوی تفسیر بیان کرینگے،دورہ قرآن کمیٹی کے کنوینر محمد احسن نے پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارشکی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید