کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر رفاع عام میں گھر سے 60سالہ کوثر زوجہ نعیم جبار پھندا لگی لاش ملی، پولیس نے بتایا کہ متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار، ڈاکٹر کے مشورے سے ادویات کا بھی استعمال کرتی تھی ،متوفیہ نے جمعرات کو ذہنی مسائل کے باعث گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کرلی ۔