• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفر رضوی کے صاحبزادے اظفر رضوی انتقال کرگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)جنگ کے نیوز ایڈیٹر سید ظفر رضوی مرحوم کے صاحبزادے اظفر رضوی کراچی میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید