پہلا ٹیسٹ، سری لنکا کے میتھیوز کی سنچری

May 16, 2022

چٹوگرام (جنگ نیوز) سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کا عمدہ آغاز کیا۔ آل رائونڈر اینجلو میتھیوز نے شاندار سنچری بنائی۔ وہ 114 رنز اور دنیش چندی مل 34 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں۔ کشال مینڈس 54، اوشادا فرنینڈو 36 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔