ناگن چورنگی پرعلاقہ مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

May 17, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناگن چورنگی پر علاقہ مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی کے خلا ف احتجاجی مظاہرہ ،مشتعل مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرمذاکرات کیے۔ اس موقع پرواٹر بورڈ کی جانب سےپانی کی فراہمی کی یقین دہانی پرمطاہرین منتشر ہو گئے ،اور ٹریفک بحال کردیا گیا۔