ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

May 17, 2022

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر کنول کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں شریک چیئرمین اسٹیئرنگ کمیٹی صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے بھی شرکت کی۔