سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کا اجلاس2سکھ رہنماؤں کے قتل کی شدید مذمت

May 17, 2022

لاہور(خبرنگار) پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی ہوا۔ اجلاس میں متفقہ طورپرپشاور میں 2سکھ رہنماؤں سردار رنجیت سنگھ اور سردار کنول سنگھ کے قتل کی شدید مذمت کی گئی ۔