یونس ملازئی نے تعزیت کی

May 17, 2022

کوئٹہ(پ ر) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمد یونس ملازئی نے حاجی زرین گل خٹک کی وفات پر ان کی رہائش جاکرجاوید احمد خان ،عمران خان ،حاجی محمد الیاس یوسف زئی ودیگر لواحقین سے تعزیت کی۔