بانی ایم کیو ایم کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج

May 18, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف دائر درخواست عدم پیری پر خارج کردی۔ ہائی کورٹ میں بانی ایم کیو ایم کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ درخواست گزار اور وکیل درخواست دائر کرنے کے بعد پیش ہی نہیں ہوئے۔