محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کااجلاس، خواجہ عمران نذیرکا2ہسپتالوں کادورہ

May 18, 2022

لاہور(جنرل رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ہوا صحت کی سکیموں کاجائزہ لیاگیا۔متعلقہ افسران نے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی ۔مزید برآں رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے لیڈی ولنگٹن، پنجاب ڈینٹل ہسپتال اور میاں منشی ہسپتال کاتفصیلی دورہ کیا ۔