پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن آج 18 مئی کو منایا جائے گا

May 18, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن آج 18 مئی کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب و ثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے ۔لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ میں بے جا