• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا شہید ساقی کے رہنماؤں کااظہار تعزیت

کوئٹہ (پ ر) ایپکا شہید ساقی کے صوبائی صدر محمد کریم سمالانی ‘مرکزی آفس سیکرٹری عبدالعلی کاکڑ ‘ سیکرٹری اطلاعات محمد طاہر قیوم ‘ امین لاشاری ‘ علی محمد بگٹی ‘سینئر ممبران عبدالقیوم رئیسانی ‘ محمد علی شیخ ‘ شیر احمد بنگلزئی ‘سید نجم الدین آغا ‘نثار احمد سمالانی اور دیگر نے علی نواز رئیسانی کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی ۔
کوئٹہ سے مزید