شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ پہنچ گئے

May 20, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے وائٹ بال کے نائب کپتان شاداب خان یارکشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ وہ کنڈیشننگ کیمپ ختم ہونے سے پہلے پی سی بی کی اجازت سے کیمپ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم میں نام آنے پر واپس آ جائینگے ۔