آسٹریلین پیراک کا عالمی ریکارڈ

May 20, 2022

ایڈیلیڈ (جنگ نیوز)آسٹریلیا کے اولمپکس چیمپئن پیراک زیک اسٹبلیٹی کک نے 200میٹر بریسٹ اسٹروک کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلین سوئمنگ چیمپئن شپ میں انہوں نے مقررہ فاصلہ 2منٹ 05.95سکینڈز میں طے کیا۔