سریاب روڈ پر ایک شخص موبائل اور نقدی چھین لی گئی

May 20, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ پر مسلح رہزنوں نے ایک شخص موبائل اور نقدی چھین لی ۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر برمہ ہوٹل کے قریب گذشتہ رات کو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ایک شخص سعید احمد سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔