ایشیا کپ: وارم اپ میچ میں پاکستان کو کوریا سے شکست

May 21, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ سے قبل جکارتا میں پاکستانی ہاکی ٹیم وارم اپ میچ میں جنوبی کوریا سے2-1سے ہار گئی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول علی شان نے سکور کیا کوریا کی جانب سے ایک فیلڈ گول دوسرا گول شارٹ کارنر کی مدد سے کیا ۔