منہاج یونیورسٹی میں روڈ کے حوالے سے پروگرام

May 21, 2022

لاہور(پ ر)منہاج یونیورسٹی لاہور میں ڈیپارٹمنٹ آف مارکیٹنگ ،سیکرز کلب اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے طلبہ کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے سیمنار ہوا ۔تقریب میں وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد،ایس پی موٹر وے پولیس،سیکٹر کمانڈر شہباز عالم اورڈی ایس پی موٹروے پولیس ابو الحسنات راونے شرکت کی ۔