نتالیہ نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

May 22, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نتالیہ زمان نے عمدہ نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے انڈر 18 سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ بوائز انڈر 16 کا فائنل اسدزمان نے جیتا۔ کراچی کلب میں مختلف کیٹگریز کے فائنلز کی تقریب تقسیم انعامات کےمہمان خصوصی رشید جان ، ڈاکٹر عبدالستار، خالد رحمانی ودیگر تھے۔