شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا، ایک شخص ہلاک

May 22, 2022

شیخوپور ہ ( نیوز ایجنسیا ں )شیخوپورہ میں بھکھی روڈ پر پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والا جواں سال طیب مرغی کی دکان پر کام کرتا تھا، طیب دکان کے باہر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان پر پانی کے چھینٹے پڑ گئے۔