ٹینس ٹورنامنٹ ہفتے سے کھیلا جائیگا

May 24, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ ہفتہ 28 مئی سے یونین کلب کراچی میں شروع ہو گی۔ ایونٹ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز اور جونیئر کیٹگریز میں مقابلے ہونگے ۔